کیا حضورصلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبی تھے؟’’خاتم
النبیین‘‘ کے معنی ’’نبیوں کی مہر‘‘‘‘ کا ثبوت؟
اجراء نبوت پر کوئی آیت یا حدیث؟نبوت غیر
مستقلہ ملنے کے لئے معیار؟کیا جھوٹا مدعی ٔ نبوت زندہ نہیں رہ سکتا؟کیا
حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ وحضرت عمررضی اللہ
عنہمنصب نبوت کے لائق نہ تھے؟
حدیث صحیح اور تیرھویں صدی کا لفظ؟کیا سلف کے کلام
میں ’’لفظ نزول من السمائ‘‘ نہیں؟کیا مرزاکادیانی
مفتری اور کذاب ہے؟پھر مرزاکادیانی پر مسیحیت
کا الزام کیوں؟
کیا وفات مسیح کا بھید صرف مرزاپر
کھلا؟کیا مسیح، حضرت عیسیٰعلیہ السلامنہیں مرزا کادیانی ہے؟کیا مسیح موعود
اور علماء کا تصادم آیت یا حدیث میں ہے؟مرزاکادیانیحقیقی مسیح کیسے؟
کیا مرزاکادیانی لعنتی اور
بدذات تھا؟کیا نبی برائی کو مستحکم کرنے آتا ہے یا مٹانے؟کیا قرآن میں
ہے کہ جسم عنصری آسمان پر نہیں جاسکتا؟کیا یہ مرزاقادیانی کی حماقت
نہیں؟کیایہمرزاکادیانی
کی نامعقول حرکت نہیں؟
جو بخاری شریف پر جھوٹ باندھے وہ مسیح
کیسے؟مرزاکادیانی کی ’’سلطان القلمی‘‘ یا جہالت؟مرزاکادیانی ’’رجل فارس‘‘
کیسے؟کیا خدا کا حیّ‘‘ ہونا مرزے کی وحی ماننے پر موقوف ہے؟
کیا راست باز کا کام لعنت کرنا؟کیا نبی گالیاں
دیتا ہے؟کیا مرزاکادیانی کی جماعت بے تہذیب، درندہ صفت؟کیا نبی امتی کی
تقلید کر سکتا ہے؟کیا نبی بدعت پر عمل کرتا ہے؟مرزا کادیانی نماز کس
وقت
مرزاکادیانی اپنے دام میں…۔کیا
مرزاکادیانی قرآن کا معجزہ ہے؟کیا مرزاکادیانی نے یہود کی بے گناہی
بیان نہیں کی؟اور قرآن مجید کو غلط نہیں کہا؟کیا مرزاکادیانی کی وحی،
وحی ربانی ہے یا شیطانی؟کیا قرآن میں مرزاکادیانی کا نام ابن مریم ہے؟
کیا انگلش ناخواندہ ملازم؟ اور انگریزی الہامات
’’آئی لو یو‘‘وغیرہ کیسے؟کیا غیرزبانی الہام برحق ہونے کی دلیل؟بوقت
دعویٰ پیٹ میں اب اولاد جوان؟کیا’’بکر وثیب‘‘
والی پیش گوئی پوری ہوئی؟
کیا حضورصلی اللہ علیہ وسلمکی اتباع سے نجات مل
سکتی ہے؟کیا نزول مسیح ختم نبوت کے منافی ہے؟اسود عنسی اور مسیلمہ کیوں قتل ہوئے؟کیامرزاکادیانی جھوٹا اور مرتد تھا؟سابقہ مدعیان نبوت کے جھوٹا ہونے کی کیا دلیل ہے؟کیا حضورصلی اللہ علیہ وسلم سابقہ
انبیأعلیہمالسلام
کے لئے خاتم نہیں؟
کیا اﷲ کے نبی دنیا کے معلمین کے پاس تعلیم حاصل
کرتے ہیں؟کیا مراقی نبی بن سکتا ہے؟کیا مرزاکادیانی
کی شہ رگ نہیں کٹی؟کلمہ گو، اہل قبلہ کا کیا مطلب؟مرزاکادیانی
’’مسیح موعود‘‘ کیسے؟
کیا دوزرد چادروں سے دو بیماریاں مراد ہیں؟کیا
علامات مسیحعلیہ السلام ومہدیعلیہ السلام مرزا میں ہیں؟مرزاکادیانی
کی پہچان اپنی علامات میں۔کیا مرزاقادیان1335۵ھ تک
زندہ رہا؟دمشق کا کون سا معنی صحیح ہے؟
کیا مرزاکادیانی اب بھی ملعون نہیں؟کیا غیرنبی،
نبی سے افضل ہوسکتا ہے؟کیا مرزاکادیانی کو مثیل محمدصلی اللہ علیہ وسلم
کہہ سکتے ہو؟ کیا اﷲتعالیٰمرزاکادیانی کے
مرید؟!کیا مرزاکادیانی مریم تھا؟ تو اس کا شوہر کون؟
کیا مرزا کادیانی کے نزدیک ’’اعور‘‘ کا معنی کانا
نہیں؟کیا مرزا کادیانی آدم زاد نہیں؟کیا مرزا
کادیانی شراب پیتا
تھا؟کیا مرزا کادیانی کے آنے سے جہاد منسوخ ہوگیا؟
کیا جاہل محض مقتداء بن سکتا ہے؟کیا نبی کا فرشتہ
جھوٹ بول سکتا ہے؟’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ یانفسانی تحقیقات۔کیا
ماہ صفر چوتھا اسلامی مہینہ ہے؟کیا سورۂ لہب میں ابی لہب سے مراد
مرزاکادیانی کی
کیا اب بھی مرزا کادیانی کا انکار کفر ہے؟جو معجزہ
کو مسمریزم کہے وہ کون؟اﷲ کا فرمان سچا یا مرزاکادیانی کی بکواس؟کیا
قابل نفرت عمل اﷲ کو پسند؟کیا اﷲتعالیٰ نبیوں کو قابل نفرت عمل کا حکم
دیتے تھے؟اگر نبی سچا تو پیش گوئیاں کیوں ٹلیں؟